تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Sunday, December 07, 2014

٭ نبیﷺ قبر مبارک پرپڑھے گئے سلام کا جواب دیتے ہیں


نبیﷺ قبر مبارک پرپڑھے گئے سلام کا جواب دیتے ہیں
 
سلیمان بن سُحَیم بیان کرتے ہیں:
رأیت النبي صلی اللہ علیه وسلم في النوم، قلت: یا رسول اللہ! ھٰؤلاء الذین یأتونک، فیسلمون علیک، أتفقه سلامھم؟ قال: "نعم، وأردُّ علیھم
" میں نے خواب میں نبی اکرم ﷺ کی زیارت کی تو آپ سے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ لوگ جو آپ کی قبر مبارک پر حاضر ہوکر سلام پڑھتے ہیں، کیا آپ ان کے سلام کو سمجھتے ہیں؟ فرمایا: ہاں، میں ان کو جواب بھی دیتا ہوں"
(شعب الإیمان للبیھقي: ۳۸۶۸)
ضعیف : اس کی  سند"ضعیف" ہے، کیونکہ:
۱:ابن ابو رجال کا سلیمان بن سُحَیم سے سماع ثابت نہیں ہوسکا۔