گلاب کی تخلیق نبی ﷺ کے
پسینے سے
إِنَّ الْوَرْدَ خُلِقَ مِنْ عَرَقِ النَّبِيِّ صَلَّى
اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
” یقیناً گلاب کا پھول نبی کریم ﷺ کے پسینے سے پیدا کیا گیا ہے۔“
” یقیناً گلاب کا پھول نبی کریم ﷺ کے پسینے سے پیدا کیا گیا ہے۔“
موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔
٭ امام
نووی رحمہ اللہ نے اس روایت کو غیر صحیح کہا ہے، جبکہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے
اسے موضوع کہا ہے۔ (کما فی کشف الخفاء: ۲۵۸/۱، المقاصد الحسنة: ص۲۱۶)
٭علامہ
احمد العامری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ (الحد الحثیث: ص ۲۵۲)