دل رب کا گھر
"
دل پروردگار کا گھر ہے۔"
موضوع: امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرمایا یہ بات رسول اللہ ﷺ کا کلام
نہیں۔(أحادیث القصاص لابن تیمیۃ:ص،69)۔ امام زرکشی، امام سخاوی ،اور امام شوکانی رحمہم
اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔(المصنوع فی معرفۃ الحدیث الموضوع:ص،131)
، (المقاصد الحسنۃ:ص،492) ، (الفوائد المجموعۃ:ص،102)