مَنْ قَرَأَ ﴿حٰم ﴾الدُّخَانَ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ غُفِرَ لَهُ
"جو
شخص شب جمعہ کو سورۂ دخان کی تلاوت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔"
(ترمذی: ۲۸۸۹)
سخت ضعیف: یہ روایت سخت ضعیف ہے، کیونکہ:
۱: اس کا
راوی ہشام بن زیاد أبو المقدام "متروک" ہے۔ (تقریب التہذیب: ۷۲۹۲)
٭امام
ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: " ہشام ابو المقدام کو ضعیف قرار دیا گیا
ہے۔"
٭ شیخ
البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا
ہے۔ (الضعيفة : 4632، المشكاة : 2150
/التحقيق الثاني، ضعيف الجامع الصغير
:5767)
٭مزید
دیکھئے: الفوائد المجموعة (ص۳۰۲) اور اللآلی المصنوعة (۲۱۵/۱)