تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Tuesday, February 04, 2014

٭نور من نور اللہ



نور من نور اللہ
" میں اللہ کے نور سے(ایک نور) ہوں اور مومن مجھ سے ہے۔
خیر مجھ میں اور میری امت میں تا قیامت ہے۔ "

موضوع: حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو غیر معروف کہا ہے۔شیخ البانی رحمہ ا للہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔(تذکرۃالموضوعات:ص،86) ، (السلسلۃ الضعیفۃ:30) ،  (المصنوع فی معرفۃ الحدیث الموضوع:ص،99) ، (المقاصد الحسنۃ:ص، 336 )