تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Tuesday, February 04, 2014

٭ ہندی صحابی



ہندی صحابی
"تاریخی روایات میں جماعت صحابہ رضی اللہ عنہم کے اندر بعض ہندی مسلمانوں کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔ مثلاً حضرت بیرزطن ہندی "(فرقہ اہلحدیث پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ ص4 بحوالہ الاصابہ ج 1 ص 178)
عرض ہے کہ چھٹی صدی اور ساتویں صدی کے خواجہ  رطن یا رتن کا صحابی ہونا قطعاً ثابت نہیں ہے، بلکہ حافظ ذہبی نے کہا: رتن شیخ دجال تھا جو چھٹی صدی کے بعد ظاہر ہوا اور صحابی ہونے کا دعویٰ کیا۔ (الاصابہ ج1 ص 537، نیزاب الاعتدال ج 2 ص 45 ، نیز دیکھئے نزھۃ الخواطرج 1 ص 168-169)