حج اور عمرہ
الْحَجُّ
جِهَادٌ ، وَالْعُمْرَةُ تَطَوُّعٌ.
سخت ضعیف : اس کی سند سخت ضعیف ہے،
کیونکہ؛
۲: جبکہ
حسن بن یحیی الخشني "ضعیف" راوی ہے۔
٭ حافظ
بوصیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "اس کے ضعیف ہونے پر جمہور متفق ہیں۔"
یعنی یہ جمہوف محدثین کے نزدیک ضعیف راوی ہے۔ (مصباح الزجاجة)
٭ حافظ
ابن حجر اور علامہ بوصیری رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ (تلخیص الحبیر: ۴۳۲/۲، مصباح الزجاجة: ۱۹۹/۳)
٭علامہ
البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ (ضعیف ابن ماجه: ۶۴۵،سلسلةالأحاديث الضعيفة والموضوعة : ۲۰۰)