من
صلى على يوم الجمعة مائتى صلاة غفر له ذنب مائتى عام.
” جس نے مجھ پر روزِ جمعہ دو سو بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال
کے گنا معاف ہوں گے۔“
(الديلمى عن أبى ذر) (جمع الجوامع أو
الجامع الكبير للسيوطي ص: 23418)
(فیضانِ جمعہ ص 1بحوالہ جمع الجوامع
للسیوطی ج 7 ص 199 حدیث 22353)
ضعیف: یہروایت
ضعیف
ہے ۔
٭یہ
روایت دیلمی
کے حوالہ سے منقول ہے اور دیلمی
کی کتاب کا جو حصہ موجود ہے اس میں ہمیں یہ روایت نہیں ملی ۔
٭
البتہ امام
سخاوی نے اسے اپنی کتاب میں نقل کیا اور اسے ضعیف قرار دیتے ہوئے کہا:ولا يصح
یہ
صحیح نہیں ہے(القول البديع في الصلاة على الحبيب الشفيع ص: 196)