روزہ کی حالت میں وفات کا ثواب
ام
المومنین عائِشہ صِدِیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے روایت ہے،رسول اللہ صلَّی اللہ
تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ارشادِ ہے:
''جس کا روزہ کی حالت میں انتقال ہوا، اللّٰہ عزوجل اُسکو قیامت تک کے روزوں کا ثواب عطا فرماتا ہے۔'‘
(الفردوس
بماثورالخطاب ،ج٣،ص٥٠٤،حدیث٥٥٥٧)
سخت ضعیف : یہ روایت سخت ضعیف ہے اس کی سند میں ’’عمرو بن الحصين‘‘ ہے
اور یہ متروک ہے۔ [تقريب
التهذيب لابن حجر: رقم 5012]
رمضان میں وفات پانے والے کی فضیلت سے متعلق ایک بھی روایت صحیح نہیں ہے۔
رمضان میں وفات پانے والے کی فضیلت سے متعلق ایک بھی روایت صحیح نہیں ہے۔