مَنْ بَشَّرَنِي بِخُرُوجِ صَفَرٍ، بَشَّرْتُهُ
بِدُخُولِ الْجَنَّةِ .
"جو
کوئی مجھے صفر کا مہینا گزر جانے کی خبر دے گا میں اسے جنت میں جانے کی بشارت دوں
گا۔ "
موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔
۲: علامہ الصغاني نے اسے اپنی کتاب الموضوعات (۱۰۰) میں ذکر کیا ہے۔
۳: قاضی شوکانی لکھتے ہیں: قال الصنعانی؛ موضوع، و کذا قال العراقی۔