عمامہ باندھ کر نماز پڑھنے کی فضیلت
صَلَاۃٌ عَلَی کَوٌرِ الٗعَمَامَةِ یَعٗدِلُ ثَوَابُهَا عِنٗدَ اللہِ غَزٗوَۃ فِی سَبِیٗلِ اللهِ.
” پگڑی کے بَل پر نماز کا ثواب اللہ کے ہاں جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے۔“
” پگڑی کے بَل پر نماز کا ثواب اللہ کے ہاں جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے۔“
موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔
٭علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے ابراہیم بن عبد اللہ بن ہمام راوی نے گھڑا ہے۔ (تنزیعہ الشریعة: ۱۴۲/۲)
٭ابن طاہر المقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم راوی منکر الحدیث ہے۔ (ذخیرۃ الحفاظ: ۳۴۰۸)