رمضان میں قیدیوں کو رہا
کرنا
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں:
كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا
دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ أَطْلَقَ كُلَّ أَسِيرٍ، وَأَعْطَى كُلَّ سَائِلٍ.
" جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ ﷺ ہر قیدی کو آزاد فرمادیتے اور ہر سائل کو عطا کیا۔"
" جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ ﷺ ہر قیدی کو آزاد فرمادیتے اور ہر سائل کو عطا کیا۔"
(شعب الإیمان للبیهقي: ۳۶۲۹/۳۳۵۷)
سخت ضعیف : یہ روایت سخت ضعیف ہے،
کیونکہ؛
٭اس کا راوی أبوبکر
الهذلي"متروک"ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح بتحقیق زبیر علی زئی: ۱۹۶۶)
٭ علامہ
البانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو "سخت ضعیف" قرار دیا ہے۔
(مشکوٰۃ المصابیح بتحقیق الألبانی: ۱۹۶۶)