تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Monday, May 18, 2015

٭ محمد نام کی وجہ سے گھر نقصان سے محفوظ


محمد نام کی وجہ سے گھر نقصان سے محفوظ

 محمد بن عثمان عمری اپنے والد سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں:
مَا ضَرَّ أَحَدَکُمٗ لَوٗ کَانَ فِي بَیٗتِهٖ مُحَمَّدٌ وَ مُحَمَّدَانِ وَ ثَلَاثَةٌ..
" اگر تم میں سے کسی ایک کے گھر میں ایک ، دو یا تین محمد نامی شخص ہوں گے تو تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔"
(الطبقات الکبریٰ لابن سعد: ۵۴/۵)
ضعیف : یہ روایت "مرسل" ہونے کی وجہ "ضعیف" ہے، کیونکہ؛
٭عثمان عمری صحابی نہیں، لیکن نبی کریم ﷺ سے بغیر کسی واسطے کے بیان کررہا ہے۔