سیدنا
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
" ثلاثۃ لا تقربھم الملائکۃ: جیفۃ الکافر، والمتضمخ
بالخلوق، و الجنب الا ان یتوضأ"
تین قسم کے لوگوں کے پاس (رحمت کے) فرشتے نہیں آتے: کافر کی لاش، خلوق (زعفران سے مرکب خوشبو) لگانے والا اور جنبی الایہ کہ وہ وضو کرلے۔
تین قسم کے لوگوں کے پاس (رحمت کے) فرشتے نہیں آتے: کافر کی لاش، خلوق (زعفران سے مرکب خوشبو) لگانے والا اور جنبی الایہ کہ وہ وضو کرلے۔
(ابو
داود:4180)
تحقیق الحدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔ کیونکہ اس کی سند میں حسن بصری مدلس ہیں اور
یہ روایت عن سے ہے۔