تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Monday, February 03, 2014

٭زرد جوتی پہننے سے خوشی کا احساس



زرد جوتی  پہننے سے خوشی کا احساس
"جس نے زرد جوتی پہنی وہ جب تک اسے پہنے رکھے گا خوشی میں رہے گا۔"
موضوع (من گھڑت) : امام ابو حاتم نے اسے جھوٹ اور من گھڑت کہا ہے۔ (المقاصد الحسنۃ : ص 668) (الاسرار المرفوعۃ : ص 357) (الفوائد الموضوعۃ : ص 139) علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ (السلسلۃ الضعیفۃ : 716)