تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Monday, February 03, 2014

٭علما انبیاء کی طرح



 ٭علما انبیاء کی طرح
میری امت کے علما بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں۔
اس کی کوئی اصل نہیں: امام سیوطی  ،امام ہروی  نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔
امام شوکانی نے فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجراور امام زرکشی نے کہا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔
(الدرر المنتشرۃ فی الاحادیث المشتھرۃ : ص 14) (المصنوع فی معرفۃ الحدیث الموضوع: ص 123)
(الفوائد المجموعۃ : ص 286 )