تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Tuesday, February 04, 2014

٭جمعہ کی سلامتی میں تمام دنوں کی سلامتی

Zaeef Hadiths, weak and Fabircated Hadiths, ضعیف احادیث، سلسلة الأحادیث الضعیفة


 
اِذَا سَلِمَتِ الجُمُعَةُ سَلِمَتِ الأَیَّامُ
"جب جمعہ کا دن سلامت ہو تو تما م دن سلامت ہوتے ہیں۔"
 
موضوع (من گھڑت) :  علامہ  سیوطی (اللآلی المصنوعۃ: ۸۸/۲) ، امام شوکانی (الفوائد المجموعۃ: ص ۹۳) ، امام ابن جوزی (الموضوعات: ۱۹۴/۲) ، شیخ حوت (أسنی المطالب: ص ۴۱)، حافظ عراقی (تخریج الاحیاء: ۹/۲)، علامہ طاہر پٹنی (تذکرۃ الموضوعات: ص ۷۰)، امام ابن عراق (تنزیہ الشریعۃ : ۱۸۶/۲) ، امام عجلونی (کشف الخفاء : ۹۱/۱)  اور شیخ البانی (الضعیفۃ : ۲۵۶۵) نے اس روایت کو موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے۔ (رحمہم اللہ)