تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Monday, February 03, 2014

٭اہل جنت کی گفتگو عربی میں



اہل جنت کی گفتگو عربی میں
اہل جنت عربی میں کلام کریں گے۔
موضوع : امام شوکانی ، امام سیوطی  ، امام ابن جوزی ، اور علامہ طاہر پٹنی  (رحمہم اللہ)نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ (الفوائد المجموعۃ : ص221) (الآلی المصنوعۃ : 238/2) (الموضوعات : 71/3) ( تذکرۃ الموضوعات : ص 112)