تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Tuesday, February 04, 2014

٭ایمان میں کمی بیشی نہیں ہوتی



 ایمان میں کمی بیشی نہیں ہوتی
" نہ تو ایمان زیادہ ہوتا ہے اور  نہ ہی کم۔ "

موضوع: امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔(الموضوعات لابن الجوزی : 132/1) ، (اللآلی المصنوعۃ: 42/1)