تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Tuesday, February 04, 2014

٭ دل رب کا گھر



دل رب کا گھر
" دل پروردگار کا گھر ہے۔"

موضوع: امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرمایا یہ بات رسول اللہ ﷺ کا کلام نہیں۔(أحادیث القصاص لابن تیمیۃ:ص،69)۔ امام زرکشی، امام سخاوی ،اور امام شوکانی رحمہم اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔(المصنوع فی معرفۃ الحدیث الموضوع:ص،131) ، (المقاصد الحسنۃ:ص،492) ، (الفوائد المجموعۃ:ص،102)