تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Wednesday, February 05, 2014

٭ کتاب میں درود لکھنا



کتاب میں درود لکھنا
ایک روایت میں آیا ہے کہ: جو شخص مجھ پر کتاب میں (لکھ کر) درود بھیجے گا، جب تک میرا نام اس کتاب میں رہے گا تو فرشتے اس پر درود پڑھتے  یعنی دعائے استغفار کرتے رہیں گے۔ (المعجم الاوسط للطبرانی: 1856،شرف اصحاب الحدیث للخطیب: 60 ،بتحقیق عمرو بن عبد العلم وقال "موضوع")
سخت ضعیف: یہ روایت اپنی تمام سندوں کے ساتھ سخت ضعیف (ضعیف جداً) ہے۔ (سلسلۃ الاحادیث الضعیفۃ للالبانی:320/7-324 ح 3316)