تمام ضعیف احادیث کو بغیر ترتیب سے دیکھنے کیلئے بٹن پر کلک کریں

Sunday, February 09, 2014

٭ نیت عمل سے بہتر ہے



نیت عمل سے بہتر ہے
"مومن کی نیت عمل سے بہتر ہے" (المعجم الکبیر للطبرانی، ج ۶، ص ۱۸۵، ۱۸۶، حدیث ۵۹۴۲)
ضعیف: حافظ عراقی ، امام زرکشی اور امام شوکانی رحمہم اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ (تخریج الاحیاء: 219/9 ، اللآلی المنثورۃ فی الأحادیث المشھورۃ: ص 65 ، الفوائد المجموعۃ : ص 250)